مازاری کا لفظ وہیل اور رولنگ سے لیا گیا ہے اور اس کا اصل مطلب "پیسنے کی فیکٹریز" ہے؛ ایرانی صوبے یزد میں مازاری اکثر "مہندی پیسنے کے مراکز" ہیں اور اس چھوٹی فیکٹریز کی خاص ترین نمونہ شہر یزد ایک مازاری نامی ایک گلی میں واقع ہے۔ وہ پتھر جس سے مہندی کو پیستے ہیں ایک خاص پتھر ہے جو علاقے مہریز کے پہاڑیوں سے بنایا گیا ہے/ فوٹو بشکریہ محمد جراحی
یزد کی مازاری گلی میں ابھی روایتی ماحول قائم ہے اور اگرچہ اس کے بہت مازاری یونٹس بند ہوکئے ہیں لیکن اس میں فعال یونٹس بھی ہیں جو اس گلی کی تاریخی اور ثقافتی پہچان کا بخوبی تحفظ کرتے ہیں۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
متعلقہ خبریں
-
ایرانی صوبے کہگیلویہ و بویر احمد میں 'شاہ قاسم' نامی ڈیم کے دلکش مناظر
یاسوج، یہ سیاحتی ڈیم مقام شہر یاسوج سے 7 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ اس کی اونچائی 47 میٹر اور…
-
ایرانی صوبے اردبیل کے شہر خلخال میں 'ازناو' نامی تقریحی مقام کے مناظر
اردبیل، یہ تفریحی مقام صوبے اردبیل کے شہر خلخال میں واقع ہے جو پانی کے چشمے، سرسبز باغات اور…
-
شہر خلخال کے گاؤں مجرہ کے ہرے بھرے کھیتوں کے دلکش اور حسین مناظر
اردبیل، یہ چمنزار شہر خلخال سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جو موسم بہار کی بارشوں کی وجہ سے پچھلے…
-
امام زادہ عبداللہ کلور کا مقبرہ کے دلکش مناظر
اردبیل، امام زادہ عبداللہ کلور کا مقبرہ اردبیل کے شہر کلور میں واقع ہے جو اپنی مذہبی اور قدرتی…
-
موسم بہار میں صوبے اردبیل کے علاقے نمین میں 'فندقلو' نامی تفریحی اور سیاحتی مقام کے دلکش مناظر
اردبیل، یہ تفریح مقام شہراردبیل سے 30 کلومیٹر اور شہر نمین سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور…
آپ کا تبصرہ